پاکستانی قوم ۔۔۔۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ان لٹیروں اور چوروں سے جان چھڑائی جائے ، یہ لٹیرے آپ کے ووٹ سے ہی دراصل آپ کے اوپر حکومت کرتے ہیں اگر سب عوام ان لٹیروں سے منہ موڑ لے اور اپنا ووٹ اس کو دے جو اس کا حق رکھتا ہے تو آپ یقین کریں ، ایک اچھی قیادت خودبخود اوپر آ جائے گی ۔۔
ووٹ ایک قومی امانت ہیں ،اور ووٹ کا استعمال ضرور کریں اگر آپ ووٹ نہیں دیتے تو آپ بھی ان لٹیروں کے ساتھی ہیں ۔۔۔۔
...
یاد رکھیں
ہمارا پیارا ملک پاکستان ان لٹیروں اور ڈاکوؤں نے لوٹ لوٹ کر تباہی کے دہانے پہ پہنچا دیا ہے اگر اس بار بھی آپ نے قیمے والے نانو، بریانی کے تھالوں اور زات برادری ، پنجائت یا دوستی پہ ووٹ دیا تو پھر آپ یہ سوچ لیں کہ آپ کے آنے والی نسلیں بھی جہالت کے اندھیروں میں ڈوب مریں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنا ووٹ صرف میرٹ پہ دیں ۔۔۔ جیسے آپ جوتے میرٹ پہ لیتے ہیں یہ کس کمپنی کا جوتا ہے ، کتنا چلے گا ، کتنی قیمت ہے ،ڈیزائن کیسا ہے ، آپ دس دکانیں گھومتے ہیں پھر جوتا لیتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن ووٹ بغیر سوچے سمجھے دے دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کی بار امیدوار کی بھی خوب جانچ پڑتال کریں ۔۔۔۔۔۔۔
اپنا ووٹ میرٹ پہ دیں ۔۔۔۔۔ ہمارا یہ پیغام آگے ضرور شئیر کریں ۔۔۔۔۔۔
Regards
Ghazala Jabbar
MBA (HR)
-
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Youth" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to pak-youth+unsubscribe@googlegroups.com.
To post to this group, send email to pak-youth@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/pak-youth?hl=en.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
No comments:
Post a Comment