اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے خصوصی مشترکہ اجلاس میں منگل کو سیاسی رہنماؤں نے جمہوریت کے تحفظ کے لیے حکومت کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کور کمانڈروں کے حاليہ اعلامیے پر تحفظات کا اظہار کیا۔